یوکرین میں کمسن بیٹی کی باپ سے جدائی: جذباتی لمحات دلوں کو رنجیدہ کر گئے
کیف: جنگ زدہ علاقوں میں ہمیشہ انسانی المیے جنم لیتے ہیں اور ایسے سچے دلگداز واقعات رونما ہوتے ہیں کہ اصحاب دل تڑپ اٹھتے ہیں اور روحوں پر گہرے زخم لگ جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ جنگ زدہ ملک یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پیش آیا ہے کہ جہاں ایک باپ اپنی کمسن بیٹی کو اہلیہ کے ہمراہ الوداع کہتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رویا ہے۔باپ بیٹی کی جدائی کے جذباتی لمحات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اور لوگوں کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے ہیں۔
⚠️#BREAKING | A father who sent his family to a safe zone bid farewell to his little girl and stayed behind to fight ...
— New News EU (@Newnews_eu) February 24, 2022
#Ukraine #Ukraina #Russia #Putin #WWIII #worldwar3 #UkraineRussie #RussiaUkraineConflict #RussiaInvadedUkraine pic.twitter.com/vHGaCh6Z2i