پشاور: حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کارخانے میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
پشاور: حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کارخانے میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی آگ دوسری منزل میں بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 اہلکار مسلسل کولنگ کے عمل میں مصروف یہ آگ بھڑکنے کے سو فیصد امکانات ہوتے ہیں جب تک کولنگ عمل مکمل نہ ہو کولنگ عمل میں سامان وغیرہ کو ہوا لگنے سے راکھ میں چنگاری دوبارہ بھڑکتی ہے دوسری منزل پر آگ چنگاریاں بھڑکنے کی وجہ سے لگی