لاہور:کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور پولیس مقابلہ، 2خطرناک ڈاکوہلاک

لاہورمیں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور پولیس مقابلے میں 2ڈاکوہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ایک اور مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک ہو گیے ، ملزمان کی شناخت ملزمان علی اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی ۔ ستوکتلہ میں پولیس ناکے پر روکنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجہ میں دو طرفہ فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گئے ۔