چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا
( عرفان جمیل ڈوگر )چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا دوران حراست سینئیر نائب صدر PTI فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کے کسٹوڈین کے طور پر زیر حراست افراد کے عزت اور وقار کے تحفظ کی اپیل زیر حراست افراد پر تشدد یا عزت و وقار کے خلاف اقدامات آئین کے آرٹیکل 9 , 10A اور 14 کی خلاف ورزی ہیں