نیو یارک میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سارک وزرائے خارجہ کا اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں
ڈرپوک بھارت ایک بار پھر پاکستان سے نظریں نہ ملا پایا ،، نیو یارک میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تاہم ان کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات نہ ہوسکی،،
اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 'بھارتی وزیرخارجہ سے میری بات نہیں ہوئی، سشما سوراج اجلاس کے دوران ہی اٹھ کرچلی گئیں،