صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت انٹرنیٹ ووٹنگ پر ذیلی کمیٹی کا اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت انٹرنیٹ ووٹنگ پر ذیلی کمیٹی کا اجلاس .اجلاس میں وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق، وزیر ریلوے سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کی شرکت وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز ، سیکریٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی اور چئیرمین نادرا کی بھی شرکت وزیر ِسائنس و ٹیکنالوجی ،سینیٹر شبلی فراز کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری کیلئے اقدامات پر بریفنگ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور متعلقہ ادارےمشترکہ طور پر مشین کا ابتدائی ماڈل تیار کر رہے ہیں ، سینیٹر شبلی فراز نادرا الیکشن کمیشن کے ساتھ آئی ووٹنگ میں سہولت فراہم کرے گا، اعلامیہ انتخابی عمل کی ساکھ محفوظ بنانے کے کیلئے انتخابی سامان کی سیکورٹی اور دیگر عوامل کو فول پروف اور شفاف ہونا چاہئے، صدر مملکت صدر مملکت نے ووٹنگ مشین کا ابتدائی ماڈل تیار کرنے کے پر وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کاوشوں کو سراہا