وزیر اعلی حمزہ شہباز نے مقتول لڑکے مجاہد علی کے والد لیاقت علی،والدہ، بہنوں اور بھائیوں کو دلاسہ دیا
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف شاہدرہ پہنچ گئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی شاہدرہ کے رہائشی مقتول مجاہد علی کے والد لیاقت علی،والدہ،بہنوں اور بھائیوں سے ملاقات وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا متاثرہ خاندان سے افسوسناک واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیر اعلی حمزہ شہباز نے مقتول مجاہد علی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی آپ کے لخت جگر کو ناحق قتل کیا گیا۔حمزہ شہباز آپ کا دکھ بانٹنے آیا ہوں۔حمزہ شہباز آپ کا پیارا بیٹا تو واپس نہیں لا سکتا لیکن انصاف ضرور دلاوں گا۔حمزہ شہباز وزیر اعلی حمزہ شہباز نے مقتول لڑکے مجاہد علی کے والد لیاقت علی،والدہ، بہنوں اور بھائیوں کو دلاسہ دیا ملزمان قرار واقعی سزا سے نہیں بچ پائے گا۔ح ملزمان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی ہوگی اور اس کیس کو مثال بنائیں گے۔حمزہ شہباز جن ظالم نے یہ ظلم کیا ہے اسے مثالی سزا دلائی جائے گی میں خود اس کیس پر پیشرفت کا جائزہ لوں گا۔ انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ انصاف ضرور ہو گا اور آپ کی دادرسی کریں گے۔ متاثرہ خاندان کی ہرممکن دیکھ بھال کی جائے گی۔ انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں۔ حکومت آپ کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے متاثرہ خاندان کو 30 لاکھ روپے کی مالی معاونت کا چیک دیا ملک ریاض، غزالی بٹ، سمیع اللہ خان، عمران گورایہ، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سی سی پی او لاہور اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے