سمندر میں کھویا ہوا کیمرا دو سال بعد مل گیا
سمندر میں کھویا ہوا کیمرا دو سال بعد مل گیا اور وہ بھی نہ صرف سالم بلکہ چارج بھی۔ کیمرہ تائیوان کے ساحل پر ملا ہے اور واٹر پروف کیسنگ کی وجہ سے اپنی اصل حالت میں ہے۔جبکہ کمرے کی مالکن کو پتہ لگا کہ اس کا کیمرہ اسی حالت میں ملا جس حالت میں سمندر میں گرا تھا۔تو اس پر مالک کا جواب تھا۔’مجھے یقین نہیں آرہا۔میں اس وقت حیرت میں گھر گئی جب میرے دوستوں نے مجھے اس پوسٹ اور تصاویر کے بارے میں بتایا۔