اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹینڈنٹ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کر دیا
قومی اسمبلی اجلاس/ اسد قیصر کا پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال اڈیالہ جیل میں پارلیمنٹیرینز کی بے عزتی کی گئی، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی نہیں تو موسم پر بات کریں گے؟ اسد قیصر اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹینڈنٹ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کر دیا.مریم نواز نے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا، علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے بات چیت کا کہا تو خواجہ آصف نے غدار بول دیا، آپ کریں تو واہ واہ، ہم کریں تو غداری، اسٹینڈرڈ ایک رکھیں۔ اسد قیصر