یہ فارن فنڈنگ نہیں، حب الوطنوں کی فنڈنگ ہے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر کہا ہے کہ یہ فارن فنڈنگ نہیں بلکہ حب الوطنوں کی فنڈنگ ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ فیصلے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔