وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بزنس ٹو بزنس تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہ خیال۔ وزیرِاعظم کی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب