ایسے حالات میں امت مسلمہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، مسلمانوں کو ایسے حالات میں ایک واضع حکمت عملی بنانی چائیے .مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی نیوزکانفرنس اس وقت سب سے افسوس ناک موضوع اسرائیل کی دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل غزہ کے مسلمانوں کو شہید کر رہا ہے، اب انھوں نے قتل و غارت کا سلسلہ لبنان تک وسیع کر دیا ہے، ایسے حالات میں امت مسلمہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، مسلمانوں کو ایسے حالات میں ایک واضع حکمت عملی بنانی چائیے،اسرائیل کے زیر استعمال اسلحہ امریکہ کا ہے ، امریکہ کو اس کے بعد کوئی انسانی حقوق کی بات کا حق نہیں ، مسلمانوں کی ممتاز شخصیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان