زیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری اورسیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا محمد عظیم کی ملاقات
زیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری اورسیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا محمد عظیم کی ملاقات وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے لاہور پریس کلب کی گرانٹ 2 کروڑ روپے کرنے کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات کو گرانٹ کے اجرا کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت صحافی کالونی کا فیز 2 بھی لائیں گے۔ چودھری پرویز الٰہی صحافیوں کے لئے اپارٹمنٹس کی تعمیر کے منصوبے کی تجویز کا جائزہ لیا جارہاہے۔چودھری پرویز الٰہی ایف بلاک کے لئے Possession لیٹرز خود تقسیم کرنے آؤں گا۔ چودھری پرویز الٰہی صحافی بھائیوں کی فلاح و بہبود کا عمل وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا۔چودھری پرویز الٰہی صحافی ہمارے بھائی ہیں، جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔چودھری پرویز الٰہی لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری اور جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے رانا محمد عظیم نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کاشکریہ ادا کیا چودھر ی پرویز الہٰی صحافی دوست وزیراعلیٰ ہیں۔ اعظم چودھری صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔اعظم چوہدری چودھری پرویز الہٰی نے ہمیشہ صحافیو ں کا ساتھ دیا اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کئے۔رانا محمد عظیم