وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سرگودھا کے رکن صوبائی اسمبلی منور حسین اورسیالکوٹ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا محمدفیاض کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سرگودھا کے رکن صوبائی اسمبلی منور حسین اورسیالکوٹ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا محمدفیاض کی ملاقات وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ارکان اسمبلی کو ترقیاتی منصوبوں اورسی ایم انیشیٹو کی مسلسل مانیٹر نگ کا حکم وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ارکان اسمبلی کو روٹی،آٹا اوردیگراشیاء ضروریہ کے نرخ میں اتار چڑھاؤ کا جائزہ لینے کی ہدایت پنجا ب واحد صوبہ ہے جہاں روٹی اورآٹا سب سے سستا ہے۔مریم نوازشریف روٹی اورآٹے کے نرخ میں کمی اوراستحکام کیلئے سیاسی اورانتظامی ٹیم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب میں عوامی خدمت کا قابل تحسین تاریخی معیار قائم کریں گے۔مریم نوازشریف پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پرائس کنٹرول کا باقاعدہ نظام اورعلیحدہ محکمہ قائم کررہے ہیں۔مریم نوازشریف عوام کو مہنگائی کی وجہ سے پہنچنے والی معاشی تکلیف کا ازالہ ہماری ترجیحات میں سر فہرست ہیں۔مریم نوازشریف ارکان اسمبلی نے متعلقہ حلقوں کے مسائل اورعوامی ضروریات سے آگاہ کیا ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے عوامی فلاح پراجیکٹ کو سراہا کاشتکاروں کے لئے تاریخی اقدامات کو خراج تحسین بھی پیش کیا