وزیرِاعظم کا رکن قومی اسمبلی رانا عنصر کے بیٹے کی کار حادثے میں وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی رانا عنصر کے بیٹے کی کار حادثے میں وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار. وزیرِ اعظم کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا. جواں سال بیٹے کی وفات پر رانا عنصر اور انکے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور واقعے میں زخمی ہونے والے نوجوان کو جلد صحت یاب کرے، آمین.