خالق نگر:خالق نگر ،موبائل شاپز، ایزی لوڈ کی دکانیں بند،شہری پریشان
خالق نگر وگردونواح میںموبائل شاپز، ایزی لوڈ کی دکانیں بند نے ہو نے سے شہری پریشان ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح خالق نگرو گردونواح میں ایزی پیسہ،ایزی لوڈ کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا رہا ، موبائل بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے پیاروں سے کٹ کر رہ گئے ، موبائل اکاؤنٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن خریداری اور پیمنٹ جیسی سہولت سے بھی محروم ہیں۔mk