نگران حکومت کے غیر قانونی اور غیر آئینی ن اقدامات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ ,چوہدری پرویز الہی سے لیگل ٹیم کی ملاقات
( عرفان جمیل ڈوگر) سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی سے لیگل ٹیم کی ملاقات سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی سے سینئر وکلا محسن مرتضی ایڈوکیٹ۔ خبیب زمان بلوچ ایڈوکیٹ۔ محمد وسیم سندھو ایڈوکیٹ۔ طیب عثمان ایڈوکیٹ۔ اصف حفیظ ایڈو کیٹ کئ ملاقات ملاقات میں راجہ بشارت۔ ساجد بھٹی۔ باو رضوان ڈاکٹر تنویر چوہدری مقصود سلہریا۔ طارق باجوہ ذولفقار گھمن بھی شریک ملاقات میں نگران حکومت کے غیر قانونی اقدامات پر مشاورت نگران حکومت کی جانب سے ترقیاتی پراجیکٹ رکوانے۔ سیاسی مخالفیں کی گرفتاریوں پر بات چیت سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری۔ انکی رہائش گاہ پر چھاپے کی مذمت نگران حکومت کے غیر قانونی اور غیر آئینی ن اقدامات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ نگران حکومت چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے نگران سیٹ اپ انتخاب کو پس پشت ڈال کر انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے، حکومت کی انتقامی کارروائیوں کا عوام الیکشن میں بدلہ لیں گے، عوام ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کے غیر آئینی اورغیر قانونی اقدامات کاجواب دیں گے نگران سیٹ اپ ائین اور قانون سے کھیل رہا ہے۔ انتخاب کے لئے بننے والی نگران حکومت انتخاب سے ہی راہ فرار اختیار کررہی ہے، نگران سیٹ اپ جان لے ،انتخابا ت کے علاوہ انکا کوئی مینڈنٹ نہیں ، حکمران پنجاب اورخیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دینے سے خوفزدہ ہیں، پنجاب اسمبلی چودہ جنوری کو تحلیل ہوئی تاحال گورنر تاریخ نہیں دے ر ہا ، امید ہے عدلیہ کااس حوالے سے فیصلہ تاریخی ہوگا، پی ڈی ایم کو انتقام کے ایجنڈے کے سوا کوئی اورکام ہی نہیں ، شہبازشریف نے معیشت تباہ کرکے رکھ دی ،،سب نام نہاد تجریہ ایکسپوز ہوگیا، شہبازشریف کا صرف شعبدہ بازی کاتجریہ ہے ، انکی ناقص گورنس ساری دنیانے دیکھ لی،چوہدری پرویزالہی