غبارے پھلانے کے شوقین امریکی شخص نے ایک گھنٹے میں سیکڑوں غبارے پھلانے کا شاندار مظاہرہ کیا
غبارے پھلانے کے شوقین امریکی شخص نے ایک گھنٹے میں سیکڑوں غبارے پھلانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ہنٹر ایون نامی شخص نے ایک گھنٹے میں 910 غباروں میں اپنے منہ سے ہوا بھرتے ہوئے غبارے پھلا کر دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔