Waqt News
Tuesday | February 19, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • بھارتی حکومت پاکستان دشمنی کے نعرے پر اپنا الیکشن لڑنا چاہتی ہے :سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر
  • فرشتے کو بھی چیئرمین نیب بنا دیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • محمد حفیظ زخمی: لاہور قلندرز میں سلمان بٹ کی انٹری
  • لاہور ہائیکورٹ،خواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور
  • بھارت نے حملہ کیا تو جواب کا سوچیں گے نہیں بلکہ اس کا بھرپورجواب دیں گے: وزیراعظم عمران خان
  • میکسیکو سرحدی دیوار: ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکی ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
  • ہم ہندوستان سے مرعوب ہوں گے نہ دھمکیوں سے ڈریں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
  • سپریم کورٹ:بیرونی ممالک میں قید پاکستانیوں کا پاکستانی جیلوں میں سزائیں کاٹنے کا معاہدہ بحال کرا نے کا حکم
  • منی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری کی نظرثانی درخواست پرسماعت کیلئے لارجربینچ کی استدعا
  • ایل این جی اسکینڈل؛ نیب کی شاہد خاقان عباسی سے2 گھنٹے پوچھ گچھ
  • ویانا کنونشن کسی جاسوس کو دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا،پاکستان کے کلبھوشن کیس میں جوابی دلائل
  • مودی سرکار کا پاکستان دشمنی کا بخارکشمیر کی آزادی اور کل بھوشن کوسزا کی ”ڈوز‘ دینے سے اترے گا۔ مونس الٰہی
  • نواز شریف کی انجیو گرافی کیلئے کہہ دیا ، حکومت جو ہدایات دیگی اس پر عمل کیا جائے گا۔ سربراہ میڈیکل بورڈ
  • وزیراعظم نے بھارت پر واضح کردیا ”ہمارے لیے پاکستان ہی زندگی اور پاکستان ہی موت ہے“۔ شیخ رشید احمد
  • پاک بحریہ کے زیراہتمام ریجنل ہائیڈرو گرافک کمیشن کے آٹھویں سہ روزہ اجلاس
  • مذاکراتی عمل میں ڈیڈلا ک کی تردید :طالبان کےساتھ دو نکات پر بات کروں گا۔ زلمے خلیل زاد
  • بھارت نے اپنے ملک میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں نکلنے کی وارننگ جاری کردی
  • بھارت تمام اقلیتوں کے لیے خطرناک بن چکا ہے۔ شیریں مزاری
  • میرواعظ سمیت حریت رہنماﺅں کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی
  • ایران اپنی علاقائی حدود سے ماورا عزائم کو ترک کردے۔شہزادہ ترکی الفیصل
  • ترکی نے پیسوں کے بدلے لازمی فوجی سروس میں چھوٹ دیدی
  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پہلی شرط فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ عمان
  • سعودی عرب نے یمن کو 13 ارب ڈالرسے زاید امداد دی۔ عرب اتحاد
  • یمن :تعز میں بارودی سرنگ بچھانے کے دوران دھماکے سے6 حوثی باغی ہلاک
  • میکسیکو سرحدی دیوار: ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکی ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مقدمہ
  • ترکی نے اپنی فضائیہ کی تربیت کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی
  • اگرآپ نےحملہ کیاتوسوچیں گےنہیں بلکہ بھرپورجواب دیں گے،وزیراعظم
  • سیاسی جماعت کی ویب سائٹ بلاک کرنے پر پی ٹی اے کو نوٹس
  • سیگریٹ نوشی کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا۔
  • اپنے ملک میں قید کاٹنے کا معاہدہ ایک شخص کی وجہ سے معطل ہوا،خمیازہ سینکڑوں پاکستانیوں کو بھگتنا پڑا۔ چیف جسٹس

اغوا کاروں کےچنگل سےبازیاب ہونےوالےAli Haiderگیلانی گھرواپس پہنچ گئے

مئی 11, 2016 | 14:49 2:49 PM, May 11, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
اغوا کاروں کےچنگل سےبازیاب ہونےوالےAli Haiderگیلانی گھرواپس پہنچ گئے

گیلانی خاندان کا طویل انتظار ہوا ختم، اداسیاں مٹ گئیں،بلاآخر علی حیدر گیلانی بخیروعافیت گھر واپس پہنچ گئے،علی حیدر گیلانی کو خصوصی طیارے کے ذریعے افغانستان سے پاکستان لایا گیا لاہور ائیرپورٹ پر اہل خانہ کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔۔۔ علی حیدر گیلانی نے جہاز سے اترتے ہی سجدہ شکر ادا کیا، اور زمین کو بوسہ دیا علی حیدر اپنی والدہ سے گلے لگ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، آنکھیں فرط جذبات سے نم ہوگئیں، بیٹے کو اٹھا کو خود بھی آبدیدہ ہو گئے،بہنیں اپنے بھائی بر واری واری گئیں تو بھائی بھی خوشی سے نہال تھے۔۔۔علی حیدر گیلانی بھائی عبدالقادر گیلانی کے ہمراہ اپنے6 سالہ بیٹے کے ساتھ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے،انہوں نے بازیابی کے بعد گاڑی میں ہی پہلی سیلفی بھی لی،حیدر علی گیلانی کو سخت سیکیورٹی میں گیلانی ہاؤس پہنچایا گیا،حیدر علی گیلانی کی رہائش گاہ پر کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کیلئے موجود تھی،علی حیدر گیلانی کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی، وہ ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیتے رہے، علی حیدر گیلانی کو قرآن کے سائے میں گھر داخل کیا گیا،جس کے بعد بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا۔علی حیدر گیلانی کو نو مئی دوہزار تیرہ کی انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے ملتان میں ریلی کے دوران اغوا کر لیا تھا۔ تاہم انہیں تین سال بعد افغانستان کے شہر غزنی سے بازیاب کرایا گیا۔ 

ضرور پڑھیں:  بھارتی حکومت پاکستان دشمنی کے نعرے پر اپنا الیکشن لڑنا چاہتی ہے :سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر

علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ وہ خاندان کے ساتھ مل کر نارمل زندگی گزارنا چاہتے ہیں بازیابی پر امریکی اور افغان فورسز کے مشکور ہیں،علی حیدر کی بازیابی کے بعد کابل سے لاہور تک کے سفر پر ایک نظر اس رپورٹ میں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغان شہر غزنی میں ایک آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا، علی حیدر کو بگرام ائیربیس پر پہنچایا گیا جہاں ان کا میڈیکل چیک اپ بھی ہوا، ایک رات کابل میں گزارنے کے بعد افغان حکام نے انہیں کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کے حوالے کیا،پاکستانی سفیر سید ابرار حسین نے افغان فوج کے نائب سربراہ سے ملاقات میں ان کا شکریہ ادا کیا،،بازیابی کے بعد کابل ائیرپورٹ پر علی حیدر گیلانی کی جاری ہونے والی تصاویر اور فوٹیج میں ان کی بڑھی ہوئی داڑھی اور بال بخوبی دیکھے جاسکتے ہیں،، حوالگی کے وقت علی حیدر گیلانی نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ اور سیاہ ٹراؤزر زیب تن کر رکھا ہے،جبکہ انہوں نے چشمہ اور سر پر ہیٹ بھی پہن رکھا ہے۔ علی حیدر گیلانی کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ اس وقت گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ اب اپنے خاندان کے ساتھ مل کر نارمل زندگی گزارنا چاہتے ہیں،بازیابی طبی امداد اور تحفظ دینے پر امریکی اور افغان فورسز کے مشکور ہیں علی حیدر گیلانی کو خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان روانہ کیا گیا۔

ضرور پڑھیں: فرشتے کو بھی چیئرمین نیب بنا دیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے بعد لاہور اور ملتان میں یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہوں کے باہر کارکنوں اور ان کے دوستوں کا جم غفیر موجود ہے،کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں

لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر جیالے حیدر علی گیلانی کی گھر واپسی پر جشن منا رہے ہیں، شدید گرمی بھی کارکنوں کے حوصلے پست نہ کرسکی، کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے، اور نعرہ بازی کرتے رہے۔آنے والے کارکنوں کیلئے کھانا کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، گھر کے قریب شاہراہ سے گزرنے والے راہگیروں کیلئے شربت کی سبیل بھی لگائی گئی،جہاں سے گزرنے والوں کی تواضع ٹھنڈے شربت سے کی جا رہی ہے،،، علی حیدر گیلانی کی رہائش گاہ پر عزیزواقارب اور دوست احباب کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ضرور پڑھیں: محمد حفیظ زخمی: لاہور قلندرز میں سلمان بٹ کی انٹری

ادھر ملتان میں گیلانی ہاؤس کے باہر بھی جشن کا سماں ہے، مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کارکنوں کی جانب سے بھی مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں، جب کہ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی جاری ہے،

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • russiaنےدنیاکاسب سےخطرناک اورمہلک ترین جوہری ہتھیار ...

    مئی 11, 2016 | 19:09
  • شدیدگرمی سے ستائےعوام کیلئےمحکمہ موسمیات نے بارشوں ...

    مئی 11, 2016 | 11:21
  • اغوا کاروں کےچنگل سےبازیاب ہونےوالےAli Haiderگیلانی ...

    مئی 11, 2016 | 14:49
  • پاکستان سے محبت کی سزا: بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی ...

    مئی 11, 2016 | 11:35
متعلقہ خبریں
  • 13دسمبر کو اغوا کیے جانے والے ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز ...

    Jan 30, 2019 | 17:44
  • کوئٹہ ،13دسمبر کو اغوا کیے جانے والے ڈاکٹر ابراہیم خلیل ...

    Jan 30, 2019 | 23:30
  • سعودی عرب کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ان کے کاروباری ...

    Feb 18, 2019 | 11:34
  • بھارت: بیٹی کی خواہش میں بچیاں اغوا کرنے والا شخص ...

    Jan 30, 2019 | 12:32
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group