نگھائی تعاون تنظیم کانفرنس شہر میں ہیوی وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
راولپنڈی: شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس شہر میں ہیوی وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ہیوی وہیکلز پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ٹرک، ٹرالی، منی ٹرک اور ٹریکٹر کا راولپنڈی میں داخلہ بند ہوگا، نوٹیفکیشن پبلک سروس گاڑیوں کو شہر میں داخلہ کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن پابندی چودہ اکتوبر سے 16 اکتوبر تک نافذ رہے گی، نوٹیفکیشن لاہور سے آنے والی ہیوی ٹریفک کو چک بیلی موڑ سے ڈائیورٹ کیا جائے گا، نوٹفکیشن لاہور سے آنے والی ہیوی ٹریفک چکری انٹرچینج سے ٹیکسلا جی ٹی روڈ سے گزاری جائے گی، نوٹیفکیشن پشاور سے راولپنڈی آنے والی ہیوی ٹریفک ٹیکسلا سے ڈائیورٹ کردی جائے گی، نوٹیفکیشن پشاور سے آنے والی ہیوی وہیکلز برہما بہتر انٹر چینج سے چکری انٹرچینج سے گزاری جائے گی، نوٹفکیشن