حکومتی سینیٹر نثار محمد خان مستعفی ہوگئے
نثار محمد خآن نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے اظہار یکجہتی کے لئے استعفی دیا
حکومتی سینیٹر نے اپنا استعگی رضا ربانی سے ملاقات کر کے ان کے حوالے کر دیا, پائیدار جمہوریت اور ایوان کی بلادستی کے لئے رضا ربانی کے ساتھ ہوں,ایوان کی بالادستی کی خاطر اپنا استعفی رضا ربانی کے حوالے کیا،، نثار محمد خان, چئیرمین رضا ربانی چاہیں تو میرا استعفی قبول کر لیں ،نثار خان