میں اپنے لوگوں کو کسی کی جنگ میں ایندھن نہیں بننے دوں گا مراد سعید
( عرفان جمیل ڈوگر )مراد سعید کی دس دنوں میں پانچویں بار عدالت میں پیشی ہر محب وطن پاکستانی پر اس وقت بغاوت و دیگر مقدمات درج ہوئے ہیں میں نے معزز جج کے سامنے بھی کہا تھا کہ کیا اپنے لوگوں کے لئے آواز اٹھانا جرم ہے؟ جج صاحب سے پہلی پیشی پر گزارش کی تھی کہ ان لوگوں کو بلائے جو ہر محب وطن پاکستانی پر بغاوت کے کیبل لگا رہے ہیں ان کو بلا کر پوچھا جائے کہ کس کے کہنے پر یہ جعلی مقدمات بناتے ہیں؟ مراد سعید شہید ارشد شریف پر بھی ۱۶ جعلی ایف آئی آرز درج کئے گئے؟ مراد سعید شہید ارشد شریف پر زمین تنگ کر دی گئی تھی مراد سعید محب وطن اور شہیدوں کے وارث ارشد شریف کا جرم یہ تھا کہ وہ کسی کے سامنے جھکتا نہیں تھا حق اور سچ کی آواز تھا مراد سعید شہید ارشد شریف کے اہل خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہے مراد سعید شہید ارشد شریف کا خون نا حق کرنے والے عبرت کا نشان بنیں گے مراد سعید مجھے تو اب اتنا پتہ ہے کہ جس دن میں تقریر کروں اگلے دن صبح ۸ بجے عدالت میں پیشی ہوتی ہے مراد سعید کیا کسی غیر ملک کے سازش کے نتیجے میں حکومت بدلنے کی مخالفت کرنے والا مجرم ہے یا کسی اور کی سازش کا حصہ بننے والے مجرم ہے؟مراد سعید امن کی بات کرنا جرم ہے یا اپنے لوگوں کو کسی کی جنگ کا حصہ بنانے والے؟مراد سعید ڈالروں کے لئے اپنے لوگوں کا سودا کرنے والے مجرم ہیں یا اپنے لوگوں کو بچانے والے؟ مراد سعید میں اعلی اعلان کہتا ہوں کہ میں اپنے لوگوں کا مقدمہ لڑتا رہوں گا مراد سعید میں اپنے لوگوں کو کسی کی جنگ میں ایندھن نہیں بننے دوں گا مراد سعید انہوں نے جو کرنا ہے کر لے میں اپنے ملک اور اپنی قوم پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا مراد سعید یہ میرا گھر ہے یہ میری زمین ہے یہ میرا لوگ ہے یہاں کسی غیر کی مرضی نہیں چل سکتی مراد سعید عمران خان کو روک نہ سکے تو گولی مار دی گئی جعلی کیسز بنا دئے شہید ارشد شریف کو شہید کر دیا مراد سعید صابر شاکر ملک اور معید پیرزادہ ملک سے باہر ہے مراد سعید کس کس کو بولنے سے منع کروگے کس کس کو روکو گے یہ ملک بدل چکا ہے اب ان ہتکھنڈوں سے اپ کسی کو قابو نہیں کر سکتے مراد سعید