الیکشن کے دن پاکستان کے عوام نے کھل فیصلہ کیا ، شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کا کانفرنس سے خطاب الیکشنز میں فارم 45 بنیادی اور اصولی فارم ہے، شیر افضل مروت اگر فارم 45 اور 47 میں کوئی فرق آجائے تو فارم 45 کو برتری حاصل ہوگی انتخابات کے تمام نتائج فارم 45 میں کی گئی انٹریز ہیں، فارم 45 میں لگائے گئے انگوٹھے کے نشانات کو سائنز کی مدد سے باآسانی ویریفائی کیا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان بھی گواہی دے رہا ہے کہ امریکی دباؤ میں پاکستان میں رجیم تبدیل ہوئی، امریکہ کے دباؤ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی گئی ، پاکستان میں انتخابی نتائج کو تبدیل کیا گیا ، الیکشن کے دن پاکستان کے عوام نے کھل فیصلہ کیا ، فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج سب کے سامنے ہیں دھاندلی کی گئی، دستخط اور انگوٹھے کے نشانات تبدیل نہیں ہوسکتے، شیر افضل مروت