کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ
کراچی:کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ آئی جی پولیس مشتاق مہر نے کورکمانڈر کراچی کا استقبال کیا کورکمانڈر کراچی نے یادگارشہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ پڑھی, آئی ایس پی آر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے میں سندھ پولیس کی کارکردگی کو سراہا.