پاکستان میڈیکل حج مشن مدینہ منورہ میں ڈاکٹر پیرا میڈیکل اور سینئیر سٹاف 2025حج میں خدمات پر مامور ھے .ڈاکٹرسحرش اعظم

مدینہ منورہ ( نمائندہ نوائے وقت۔ جاوید اقبال بٹ) پاکستان میڈیکل حج مشن مدینہ منورہ حج 2025 کے لئے ڈاکڑ پیرا میڈیکل اورسینر سٹاف حجاج کی خدمات پر مامور ھے مکہ المکرمہ سے ڈاکڑز کی نئی ٹیم نے مدینہ منورہ پہنچ کر اپنی خدمات شروع کر دی ھیں
*ڈاکڑ سحرش اعظم* اور انکی معاونٹ *سینر نرسنگ افیسر محترمہ رضوانہ رمضان* کر رھی ھیں
ڈاکڑ سحرش اعظم نے بتایا زیادہ تر مریض گلے خراب ، چیسٹ انفکیشن کہ ارھے ھیں اور دوسرے کچھ موسمی بیماری میں مبتلا ھیں اور سریس مریضوں کو سعودی گورنمنٹ ھسپتال ریفر کر دیا جاتا ھے اسوقت پاکستان حج مشن کی فارمیسی میں
ادویات پاکستان سے عالمی سٹینڈرڈ کے مطابق حجاج کرام کے لئے لائی گئی ھیں۔ فارمیسی سے حجاج کرام کو ھر قسم کی ادویات مہیا کی جاری ھیں اس دفعہ ابھی مدینہ منورہ کا موسم متعدل ھے درجہ حرارت زیادہ نہ ھونے سے حجاج کرام بہتر طور عبادات میں مشغول ھیں حج کہ دنوں درجہ حرارت بڑھ جائے گا ڈاکڑ سحرش اعظم نے حجاج کرام سے گزارش کی ھے کے چھتری پانی کا وافر استعمال کریں آور غیر ضروری دھوپ میں جانے سے گریز کریں زیادہ تر وقت حرم شریف عبادات گزاریں۔