کراچی: رینجرز سندھ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی، مختلف کرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
کراچی: رینجرز سندھ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں، شاہراہ فیصل کے علاقے سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم سفیان اقبال کو گرفتار کیا، ماڈل کالونی اور شاہراہ فیصل کے علاقے سے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا، ترجمان رینجرز
گرفتار ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، شاہراہ فیصل سے چوری کے موبائل خرید و فروخت میں ملوث ملزم محمد عمر کو گرفتار کیا، ترجمان رینجرز
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، گولیاں اور مسروقہ سامان برآمد، گرفتار ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا، ترجمان رینجرز