پاکستان پیپلز پارٹی احتجاجی مظاہرہ کرے گی،

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا،،، پہلے مرحلے میں مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،،،،سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری کہتے ہیں کہ ،،، پانامہ فیصلے کے بعد حکومت اضطراب کا شکار ہے،،، ہمارا مطالبہ ہے وزیر اعظم استعفی دیں،،، انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء جس طرح بدزبانی کررہے ہیں وہ تہذیب کے دائرے سے باہر ہے