عوامی تحریک کےسربراہ طاہر القادری دبئی سے پاکستان پہنچ گئے

عوامی تحریک کے سربراہ ایمرٹس ایئرلائن کی پروازای کے چھ سو بارہ کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچے،،،طاہرالقادری گزشتہ روز دوپہرکو لندن سے دبئی روانہ ہوئے تھے،،،جہاں سے ایمرٹس ایئرلائن کی پرواز کےذریعے وطن واپس پہپنچے،،،ایئرپورٹ پر ان کےاستقبال کےلیے کارکن،،، اور مسلم لیگ قاف کے رہنما بھی گئے،،،لیکن صرف چودھری شجاعت حسین کو لاؤنج میں جانے کی اجازت دی گئی،،،جس پر کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں،،