سونا مزید 800 روپے سستا ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے کا ہو گیا
سونا مزید 800 روپے سستا ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 666 روپے کمی آئی۔ 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہوا۔ ایک اونس سونا 2726 ڈالر کا ہو گیا۔