نٹ کھٹ چھوٹے کیڑوں کی مستی اور شرارتوں سےبھرپورہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹیڈ فلم سپونگ آؤٹ آف واٹرکاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
ہدایتکارPaul Tibbitt پال ٹیبٹ کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی فکشنل کامک بک کے ہیروزسپونگز کے گرد گھومتی ہے جس میں چھوٹے کیڑوں کی زندگی کےمختلف پہلوؤں کواجاگر کیا گیا ہے چھوٹے کیڑے دنیا کوشیطان صفت لوگوں سے بچانے میدان میں آگئےمگر ان کا مقابلہ ہے اپنے سے کئی گنا طاقتور ڈاکوؤں سے کیا وہ دشمن کے ارادے ناکام بنا پائیں گے Antonio Banderasاینٹونیو بینڈریز مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ فلم میں کامیڈی کے ساتھ ساتھ ایڈونچر کا تڑکا بھی ہے اینیمیٹڈ فلم پیراماؤنٹ اورنیکلڈن پکچرز کے تحت آئندہ سال چھ فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی