Waqt News
Saturday | February 23, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • پاکستانی شوٹرز کواولمپکس تک رسائی کا موقع مل گیا
  • کراچی، پُرتشدد اداکاری پر 6 نوجوان گرفتار
  • بیوقوفوں کی طرح پاکستان میں چھلانگ نہیں لگاؤں گا: پرویز مشرف
  • پاک بھارت صورتحال انتہائی خراب ہے، ٹرمپ
  • زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت پر دلی صدمہ ہوا، وزیراعلیٰ سندھ
  • وقت اور ٹرمپ مودی کے حق میں نہیں، عالمی میڈیا
  • فواد چوہدری کا وزارت سے استعفے کا عندیہ
  • بھارتی فضائیہ نے بھی پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے ہاتھ اٹھالئے
  • سراج درانی پر کیا الزامات ہیں نیب جانے اور وہ،پیر پگارا
  • پاک بھارت جنگ کی صورت میں دنیا کی 90فیصد آبادی ختم ہونے کا خدشہ
  • سیکٹر ایف سیون 3 پربت روڈ لڑکیوں اور لڑکوں کی گاڑی برساتی نالے میں گر گئی
  • بہاولپور،صوبائی حکومت نے مدرسہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کا انتظام سنبھال لیا
  • Japan's Hayabusa2 space probe successfully lands on asteroid, starts collecting samples
  • فوڈ پوائزنگ: جاں بحق بچوں کی نمازہ جنازہ آج ادا کی جائے گی
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل اتوار کو تین روزہ سرکاری دورے پر جاپان جائیں گے
  • مقبول بٹ شہید کی 35ویں برسی پر مشعال حسین ملک کا خراج عقیدت
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں سیکورٹی فورسز کے کردارکی تعریف
  • پنجاب میں دھند کے باعث موٹروے پولیس کی شہریوں کو ہدایات
  • سوڈان:صدرعمرالبشیرنے ہنگامی حالت کے نفاذ کااعلان کردیا
  • ترکی: ناکام فوجی بغاوت کے بعد اہلکاروں کی گرفتاریاں بدستور جاری
  • ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک اورسرد رہے گا
  • چین کے ساتھ معاہدہ طے پانے کااچھاامکان موجود ہے:ٹرمپ
  • شیریں مزاری کاانسانی حقوق کے تحفظ کیلئے حکومت کے پختہ عزم کااعادہ
  • ایکواڈور میں شدید زلزلے کے جھٹکے، 6 افراد زخمی
  • صدر نے سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا
  • ایک ماہ کے دوران پانچ بھارتی جنگی جہاز گرکر تباہ
  • امریکہ طالبان مذاکرات: مثبت پیش رفت کا عندیہ
  • ایران آج بھی جوہری ڈیل کی تعمیل کررہا ہے: اقوامِ متحدہ
  • ٹرمپ نے پاک بھارت صورتحال کو انتہائی خطرناک اور بری قرار دے دیا
  • وزیراطلاعات کاقومی لائحہ عمل پر عملدرآمد سے متعلق حکومت کے عزم کااعادہ

لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عوام واویلا کر رہے ہیں۔ عابد شیر علی

Apr 01, 2017 | 15:44 3:44 PM, April 01, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عوام واویلا کر رہے ہیں۔ عابد شیر علی

وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی عوام واویلا کررہے ہیں۔ہفتہ کوفیسکوہیڈکواٹر میں وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی عوام واویلا کررہے ہیں۔عابد شیر علی کے اس بیان کے ردعمل میں لوڈشیڈنگ سے متاثر فیکڑیوں کے مزدوروںکا کہنا تھا کہ عابد شیر علی خود آکر دیکھیں تو ان کو معلوم ہو گا جھوٹ نہ بولیں ، حالیہ لوڈشیڈنگ کے باعث صنعتی شہر میں فیکڑیوں اور ملوں میں کام کرنے والے لاکھوں مزدرو بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ،صورت حال ایسی ہی رہی تو جون جولائی میں فکڑیاں بند ہو جائے گی۔واضح رہے کہ منگلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار ایک ہزار سے کم ہوکر 450 میگاواٹ، تربیلاڈیم سے بجلی کی پیداوار 3 ہزار 478 سے کم ہو کر 450 میگاواٹ جبکہ غازی بروتھا سے بجلی کی پیداوار 1100 سے کم ہوکر صرف 400 میگاواٹ رہ گئی،ملک میں اس وقت بجلی کی طلب 14400 جبکہ پیداوار 9400 میگاواٹ ہے ، مجموعی شارٹ فال 5 ہزار میگاوواٹ ہونے کی وجہ سے شہروں میں آٹھ سے دس جبکہ دیہی علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • وزیراعظم کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔

    Apr 01, 2017 | 15:23
  • عالمی شہرت یافتہ ماڈل نے خود کشی کرلی۔

    Apr 01, 2017 | 14:33
  • محکمہ موسمیات نے سوموار سے ملک میں تیزہواؤں اور گرج ...

    Apr 01, 2017 | 11:38
  • لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عوام واویلا کر رہے ہیں۔ عابد شیر ...

    Apr 01, 2017 | 15:44
متعلقہ خبریں
  • کراچی:مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ،کے الیکٹرک کی معذرت

    Jan 25, 2019 | 15:34
  • سونامی کی تباہی کی علامتیں ظاہر ہورہی ہیں۔ عمران خان ...

    Feb 04, 2019 | 07:37
  • طالبان پورے افغانستان پر قبضے کے خواہاں نہیں ہیں۔ شیر ...

    Feb 06, 2019 | 10:58
  • حلقہ پی ایس ۔94کراچی میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ...

    Jan 27, 2019 | 07:43
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group