ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ایران نے اسرائیل پر 400 میزائل داغ دیے۔اسرائیل نے جنگی کابینہ کا اجلاس فوری طلب کر لیا.وسطی اسرائیل کے رہائشیوں کو تا حکم شیلٹر کے قریب رہنے کا حکم
پورے ملک میں میزائل وارننگ سائرن بج گئے غیر ملکی خبر ایجنسی
ایرانی خبر رساں ایجنسی نے کہا کہ ایرانی میزائلوں نے تل ابیب کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
بیت المقدس میں بھی دھماکوں کی آوازیں ۔ وسطی اسرائیل کے شہریوں کو تاحکم ثانی تہہ خانوں میں رہنے کی ہدایت
ہر طرف خوف و ہراس ۔ مشرق وسطی میں کشیدگی انتہا پر
صدر بائیڈن نے امریکی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا اسرائیلی کابینہ کا اجلاس جاری۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کو حملوں کیخلاف دفاع میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے، امریکہ خطے میں امریکی اہلکاروں کی حفاظت کے لیے تیار ہے۔