میثاق جمہوریت کے تحت پارلیمنٹ کو مضبوط کیا، میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کا قیام لانا ہے ، شرجیل میمن
کراچی سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس میثاق جمہوریت کے تحت اٹھارویں ترمیم آئی تھی ، میثاق جمہوریت کے تحت پارلیمنٹ کو مضبوط کیا، میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کا قیام لانا ہے ، پہلے اس پر اتفاق نہیں ہوا تھا، چیئرمین پیپلز پارٹی ذاتی طور پر اس میں دلچسپی لے رہے ہیں، عدالتوں میں ہزاروں مقدمات زیر التوا ہیں، بیس بیس سال جیلوں میں رہنے والے بے گناہ قرار دیا گیا، ایک شخص کو پھانسی ملنے کے بعد بے گناہ قرار دیا گیا، شرجیل میمن