وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آ نے والے پاکستانی نژاد وفد کی ملاقات , وفد میں سابق پولو پلیرز، کوچ اور آئی ٹی ایکسپرٹ شامل
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آ نے والے پاکستانی نژاد وفد کی ملاقات وفد میں سابق پولو پلیرز، کوچ اور آئی ٹی ایکسپرٹ شامل ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات، پنجاب میں پولو کھیل کے فروغ اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے امور پر تبادلہ خیال پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ گو پنجا ب ایپ کے ذریعے عوام گھر بیٹھے 30سرکاری سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔ بیرون ملک سے آنے والے آئی ٹی ایکسپرٹ کا پنجاب میں خیر مقدم کریں گے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی دور حاضر میں تیز ترین ترقی کا پائیدار راستہ ہے۔ پنجاب میں ینگ پولو پلیئرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ پولو عمدہ کھیل ہے،نوجوان کھلاڑیوں کو ممکنہ سہولیات دی جائینگی۔ چودھری پرویز الٰہی کریم اور کیپ ٹرکنگ کے بعد ٹرانسپورٹ اور رائیڈ کےمزید پراجیکٹ متعارف کرائیں گے۔ فاطمہ مظہرانفارمیشن ٹیکنالوجی ایکسپرٹ پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدید ترین فارم متعارف کرانا چاہتی ہوں۔ فاطمہ مظہر چودھری پرویز الٰہی ویژنری لیڈر ہیں، عوام کے لئے خود کو وقف کرچکے ہیں۔ حسیب منہاس چودھری پرویزالٰہی کی سیاست اقتدار نہیں خدمت کے لئے ہوتی ہے۔ عمر منہاس وفد میں پاکستانی پولوٹیم کے سابق کوچ عمر منہاس، حسیب منہاس، انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکسپرٹ فاطمہ مظہراور فراست علی چٹھہ شامل تھ