لاہورکی فیملی عدالت نےگلوکارہ Farehaپرویز کی جانب سےخلع کےلئےدائردرخواست پران کےشوہرنعمان جاویدسے12جون کوجواب طلب کرلیا
لاہور کی فیملی عدالت کے جج نوید اختر کے روبرو گلوکارہ فریحہ پرویزنے مؤقف اختیار کیا کہ اس کا شوہرحقوق پورے نہیں کر رہا، جس کی وجہ سے اس کا اپنے خاوند سے بول چال بند ہے، انہوں نے کہا کہ وہ اپنے خاوند کے ساتھ مزید زندگی بسر نہیں کرنا چاہتیں، ل عدالت انکے حق میں خلع کی ڈگری جاری کرے،عدالت نے گلوکارہ فریحہ پرویز کے خاوند نعمان جاوید کو بارہ جون کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔