وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت واقعہ مکمل تحقیقات کرائی جائیں اور زمہ داری کا تعین کر کے سخت کارروائی کی جائے - مریم نواز شریف دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں - مریم نواز شریف