Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شکست کے بعد ان کا کھیل ختم ہوگیا: شاہد خاقان عباسی
  • وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان
  • سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا کا آذربائیجان کا دورہ، آئی ایس پی آر
  • آج اللہ نے پرویز رشید پر ظلم و ستم کرنے کا بدلہ لے لیا کیونکہ مکافات عمل بر حق ہے
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات ،
  • صدر ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی ملاقات
  • ہم میدان میں آ گئے ہیں وزیراعظم اب اپنا وعدہ پورا کریں
  • دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا مسلمانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے
  • پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت اور حوصلہ بھی رکھتا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بارسلونا
  • صوبائی وزیر صحت کا سرکاری ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا حکم
  • سینیٹ الیکشن، وہ خاتون رکن اسمبلی جس پر وزیر اعظم کو پکا شک ہوگیا
  • حکومت نے صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا
  •  حکومتی بنچوں پر بیٹھے 17 افراد نے حفیظ شیخ کے خلاف ووٹ دیا۔ اپوزیشن کا انکشاف
  • سینیٹ میں اکثریت نہ ہونے پر یہ بلیک میل کرتے تھے، مراد سعید
  •  اپوزیشن نے اپنے کالے دھن سے اربوں روپے لگاکر بھی اپنا منہ کالا کرلیا۔فیاض چوہان
  • وائرس کیسے داخل ہوا پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے درمیان بحث چھڑ گئی
  • جمہوریت ووٹوں کی خریدوفروخت کا نام نہیں، پی ڈی ایم سازشیوں کا ٹولہ ہے۔ شوکت یوسفزئی
  •  متنازع قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری،نوجوان فنکار بھی شامل
  • کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی دفترخارجہ
  • قومی اسمبلی میں جو مخالف ہوگا وہ سامنے آ جائے گا
  • وزیراعظم کا دلیرانہ انذار ایک بار پھر آئے گا اب قوم کے سامنے
  • تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں گے:-وزیراعظم کی ہدایت
  • سعودی حکومت نے ملازمین کو 349 غیرملکی کمپنیوں سےواجبات دلوا دیے
  • وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
  • یواےای اور فلپائن کے مابین گھریلو ملازمین سے متعلق نیا معاہدہ
  • وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان
  • لین دین اور گٹھ جوڑ کرکے سیاست کاجنازہ نکالاگیا
  • قومی اسمبلی: 'کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ'
  • بلاول بھٹو کی حمزہ شہبازکو سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد
  • میانمار:38افراد کی ہلاکت کے بعدفوجی اقتدار کیخلاف دوبارہ مظاہرے شروع

سری لنکا: مسلم خاتون کی لاش جلائے جانے کے بعد کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اہلخانہ کا احتجاج

May 12, 2020 | 11:37 11:37 AM, May 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سری لنکا: مسلم خاتون کی لاش جلائے جانے کے بعد کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اہلخانہ کا احتجاج

سری لنکا میں کورونا وائرس کی آڑ میں تضحیک آمیز رویہ اپنانے پر مسلمانوں نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے یکساں رویے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔کورونا وائرس کے دوران مسلمانوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں اسلامی عقائد کے مطابق مردوں کی تدفین بھی نہیں کرنے دی جا رہی۔سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا جب کورونا وائرس کا مریض قرار دے کر جلائی جانے والی مسلم خاتون کی لاش کی رپورٹ مفی آ گئی اور ان کے اہلخانہ نے حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔زبیر فاطمہ رنوسا کو کورونا وائرس کا مریض قرار دیا گیا تھا اور سری لنکن قانون کے تحت وائرس کا متاثرہ مریض ہونے کے سبب ان کی لاش کو جلا دیا گیا تھا البتہ ان کی آخری رسومات کے دو دن بعد آنے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ مرحومہ وائرس کا شکار نہیں تھیں۔فاطمہ رنوسا کے کے چار بیٹوں میں سے ایک محمد ساجد نے بتایا کہ ان کی والدہ کی لاش کو تدفین کے اسلامی طریقہ کار کے برخلاف 5مئی کو جلا دیا گیا تھا اور ان کے بھائی نے حکومت کے اصرار پر اس عمل کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے فارم پر دستخط بھی کیے تھے۔تاہم انہوں نے بتایا کہ 7مئی کو ہمیں میڈیا ریلیز سے پتا چلا کہ میری والدہ کے ٹیسٹ کے نتائج میں غلطی ہوئی تھی اور ان کا انتقال کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوا تھا۔ساجد نے کہا کہ جب ہمارے والد کو پتا چلا کہ والدہ کی لاش کو غلط ٹیسٹ کے نتائج کی وجہ سے جلا دیا گیا تو انہیں بہت تکلیف ہوئی، وہ مستقل روتے رہے۔'وہ کہہ رہے تھے میں یہ تو ماننے کو تیار ہوں کہ وہ ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہیں لیکن یہ نہیں مان سکتا کہ ان کی لاش کو جلا دیا گیا'۔واضح رہے کہ سری لنکا میں اب تک کورونا وائرس سے کل 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 3 مسلمان ہیں اور اسلامی اقدار اور طریقہ کار کے برخلاف ان تمام افراد کی لاشوں کو جلا دیا گیا۔بدھ مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت کے حامل ملک سری لنکا میں ابتدائی طور پر حکام نے مسلمانوں کی تدفین پر رضامندی ظاہر کی تھی لیکن 11اپریل کو قانون میں ترمیم کرتے ہوئے کورونا سے متاثر ہو کر مرنے والے تمام مذاہب کے افراد کی لاش کو جلانے کا فیصلہ کیا گیا۔سری لنکن پارلیمنٹ کے سابق مسلمان رکن علی ظہیر مولانا نے کہا کہ مسلمان خاندان انتہائی افسردہ ہیں کیونکہ وہ ناصرف اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے بلکہ انہیں تدفین کے بنیادی اسلامی حق سے بھی محروم کردیا گیا جبکہ حکام نے ان سے انتہائی برا رویہ بھی اختیار کیا۔ادھر سری لنکا میں مسلمان علما کی سب سے بڑی پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والے مسلمانوں کی بھی تدفین کی اجازت دی جائے۔آل سیلون جمعیت العلما نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام مسلمان اس معاملے پر متحد ہیں اور ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کی روشنی میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والے مسلمانوں کی بھی تدفین کی اجازت دی جائے کیونکہ یہ ہمارے ایمان اور مذہبی عقائد کا اہم حصہ ہے۔دوسری جانب سری لنکن صدر گوٹبیا راجا پکسے کے وکیل علی صابری نے کہا کہ حکومت نے عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تدفین پر پابندی لگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر فیصلہ کرنے والوں نے سائنسی اور طبی بنیادوں پر تمام حقائق اور پہلوں کو مدنظر رکھ کر کوئی فیصلہ کیا ہے تو ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں اور سب کو اس کی تابعداری کرنی چاہیے۔سری لنکا میں وائرس کے پھیلا وکے بعد سے مسلمانوں کے حوالے سے ایک منافرت کا پہلو ابھر کا سامنے آیا ہے کیونکہ بدھ مت کے ماننے والے مقامی افراد اور میڈیا کا بھی کسی حد تک ماننا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلا کے ذمے دار مسلمان ہیں۔علی صابری نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ جب بھی سری لنکا کو اس طرح کے کسی بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہمیں نسل پرستانہ رویہ دیکھنے کو ملتا ہے، افسوس کی بات ہے کہ چند ہفتوں سے مسلمانوں کے خلاف براہ راست ہرزہ سرائی کا عمل جاری ہے۔سری لنکا کی مسلم کونسل کے نائب صدر حلمے احمد نے کہا کہ انتہا پسند بدھ فورسز مسلمانوں کو سزا دینے کے لیے حکومت میں اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتی ہیں۔'یہ ان کینسل پرستانہ ایجنڈے کا حصہ ہے جس کے مطابق وہ بقیہ ملک کو کہتے ہیں کہ ہم مسلمانوں کو سبق سکھائیں گے، ایک عام تاثر ہے کہ مسلمان موجودہ حکومت کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے لہذا آپ اسے سیاسی انتقام بھی کہہ سکتے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیمیں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی سری لنکا میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویے کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہہ چکی ہیں کہ سری لنکا میں مسلمانوں کو ہتک آمیز رویے کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جیل اصلاحات کاجائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بھارت میں فیملی کے انکارپر آخری رسومات پولیس نے انجام ...

    May 12, 2020 | 11:13
  • عید الفطر 25 مئی کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے ...

    May 12, 2020 | 15:52
  • چین نے انڈیا کو سکم بارڈر پرفوجی چھیڑ چھاڑ سے خبردار ...

    May 12, 2020 | 11:52
  • سری لنکا: مسلم خاتون کی لاش جلائے جانے کے بعد کورونا ...

    May 12, 2020 | 11:37
متعلقہ خبریں
  • سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد ...

    Feb 26, 2021 | 15:10
  • وزیراعظم 23اور 24فروری کو سری لنکا کا دورہ کریں گے

    Feb 20, 2021 | 00:34
  • وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا چلے گئے

    Feb 23, 2021 | 12:13
  • وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئے

    Feb 23, 2021 | 15:46
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group