Waqt News
Tuesday | June 06, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ساتھ روسی حکومت کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے
  • پاک، عراق برادرانہ تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
  • افغانستان: نامعلوم افراد نے سکول میں زہر پھیلا دیا، درجنوں طالبات کی حالت غیر
  • پشاور: نامعلوم افراد نے مسجد میں گھس کر عالم دین کو قتل کردیا
  • بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے
  • عدلیہ جانبدارانہ رویہ رکھ رہی ہے، تحریک انصاف سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا فضل الرحمن
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
  • تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10جون تک توسیع
  • عسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں کی عدالتی سہولت کاری شرمناک ہے ،سعد رفیق
  • کے الیکٹرک سے نیا معاہدہ نہیں ہونا چاہیے، حافظ نعیم
  • ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
  • جناح ہائوس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا ۔
  • پی ٹی آئی کے کچھ رہنما جیل جائیں گے اور کچھ چھپ کر بیٹھے رہیں گے۔منظور وسان
  • جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں۔اسد عمر
  • عدالت نے عدالتی کارروائی میڈیاپرچلانےپرپابندی لگادی
  • شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ,2 جوان شہید
  • چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ
  • دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی کا میئر بننا ناممکن ہے،حافظ نعیم الرحمان
  • اگلے چند دنوں میں ثبوت کے ساتھ تمام سازشیں بے نقاب ہوتی نظرآئیں گی،جاوید لطیف
  • پاک ترک تعلقات مشترکہ ثقافت اور عقیدے میں بندھے ہیں،مریم اورنگزیب
  • واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
  • روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ، 3 سال کیلئے لیز پر دیا ہے: سعد رفیق
  • عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا
  • جارحیت کے شکار بچوں کا عالمی دن
  • عازمین حج کے لیے ایک اور سہولت
  • ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان
  • وزیراعظم نے صدر اردگان کے لیے خصوصی پیغام قلمبند کیا۔
  • ہماری سیاست کٹی پتنگ کی مانند،سمجھ نہیں آرہی کڈی کون لوٹے گا: شیخ رشید
  • امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے، شاہزیب رند

یورپی یونین کا ایرانی مظاہرین کو سزائے موت دینے والے ججز پر پابندیاں عائد کرنےکا فیصلہ

Feb 21, 2023 | 09:43 9:43 AM, February 21, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
یورپی یونین کا ایرانی مظاہرین کو سزائے موت دینے والے ججز پر پابندیاں عائد کرنےکا فیصلہ

لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایسلبورن نے پیر کے روز کہا کہ یورپی یونین درجنوں ایرانیوں پر پابندیاں عائد کرے گی، جن میں وہ ججز بھی شامل ہیں جو مظاہرین کو سزائے موت دینے میں ملوث رہے ہیں۔ ایسلبورن نے مزید کہا کہ ججز، جیل کا عملہ اور دوسروں کو موت کی سزا سنانے والے ان کے درجنوں نام فہرست میں شامل کیے جائیں گے۔  گذشتہ نو جنوری کو بیلجیئم، ہالینڈ اور ڈنمارک نے ایران میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے سلسلے میں ایران میں مظاہرین کو پھانسی دیے جانے کے ردعمل میں تہران کے سفیروں کو طلب کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سرگرم کارکنوں کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ویڈیو کلپس میں گذشتہ جنوری میں دو مظاہرین کو پھانسی دینے کے بعد ایران بھر میں احتجاج کی ایک نئی لہر کو دکھایا گیا تھا۔ ایرانی حکام کا دعویٰ تھا کہ پھانسی کی سزا پانے والےدونوں ملزمان کو "پسیج" کے رکن کے قتل میں ملوث ہونے اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ مظاہرین نے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم علی خامنہ ای کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ان میں سے کچھ نے حکومت کی طرف سے شروع کی گئی پھانسیوں کی مہم کے حوالے سے تہران کی ایک مرکزی سڑک پر پھندے لٹکائے اور مظاہرین نے پھانسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اور خامنہ ای کی حکمرانی کے خلاف "انقلاب" جاری رکھنے پر زور دیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ساتھ روسی حکومت کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • یوکرین کے سیکڑوں جنگجوؤں نے روسی فوج کے آگے ہتھیار ڈال ...

    May 18, 2022 | 08:57
  • چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تنظیمِ اسلامی ...

    May 18, 2022 | 13:12
  • ڈالر کی قیمت آسمان کی بلندیاں چھونے لگی ، انٹر اور اوپن ...

    May 18, 2022 | 11:36
  • امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے, نیویارک اور ...

    May 18, 2022 | 14:41
متعلقہ خبریں
  • امریکہ نے روس پر 300 سے زیادہ نئی پابندیاں عائد کر دیں

    May 20, 2023 | 15:55
  • وزیراعظم نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کےلئے دو ماہ سے ...

    May 25, 2023 | 15:51
  • ججز آڈیو لیکس، حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا

    May 20, 2023 | 15:30
  • آڈیو لیکس کمیشن کیس: حکومت کی چیف جسٹس سمیت 3 ججز کیخلاف ...

    May 30, 2023 | 15:04
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group