اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی کرکٹرا افتخار انجم کو سرکاری ادارے کے دفتری کام کرنے سے روک دیا۔
ہائیکورٹ نے قومی کرکٹر ا افتخار انجم کو سرکاری ادارے کے دفتری کام کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اخترکیانی نے کرکٹر ا افتخار انجم کی بنک ملازمت کیخلاف درخواست کی سماعت کی اور حکم دیا کہ افتخار کھلاڑی ہیں ،ان کو کرکٹ کھلائیں ،قانون کے مطابق موجودہ کھلاڑی کسی ادارے میں کام نہیں کرسکتا۔بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ را افتخار زرعی ترقیاتی بنک میں ملازمت کررہے ہیں۔