ترجمان پاک فوج نےوائس آف امریکہ ڈیوہ کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا
ترجمان پاک فوج نےوائس آف امریکہ ڈیوہ کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے کورٹ مارشل کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے،،وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کوئی بھی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا،، وائس آف امریکہ، ڈیوہ ریڈیو نے اپنی غلط اور من گھڑت رپورٹنگ کی روایت برقرار رکھی،، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ وزیرستان کے عوام پرامن رہنے اور امن برقرار رکھنے کی روایات جانتے ہیں،