وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے 101ویں یوم جمہوریہ پر ترکیہ کی عوام اور حکومت کو مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے 101ویں یوم جمہوریہ پر ترکیہ کی عوام اور حکومت کو مبارکباد وزیراعظم کا ترکیہ کے عوام اور حکومت کے لئے پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ نے مثالی ترقی کی ہے : وزیراعظم ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط لازوال دوستی کا رشتہ ہے جو وقت کے ساتھ مضبوط تر ہو رہا ہے : وزیراعظم