پولیس کی 25 گاڑیوں کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ ساتھ 2 کالے ویگو کیا کر رہے تھے؟ ۔مونس الٰہی
مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چھاپے میں پولیس کی 25 گاڑیوں کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ ساتھ 2 کالے ویگو کیا کر رہے تھے؟ ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا ہے کہکل رات پولیس نے ہمارے گجرات کے گھر پر ریڈ کی۔ نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس۔ پولیس کی 25 گاڑیوں کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ ساتھ 2 کالے ویگو کیا کر رہے تھے؟ انڈین جاسوس ڈھونڈ رہے تھے ؟>