سی آئی اے اہل کاروں اور دہشت گردوں کے درمیان خونی جنگ شروع ہو گئی
ایکشن اور تھرل ہالی ووڈ فلم امریکن اسیسن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہوجاتی ہے،، سی آئی اے اہل کار کی ہلاکت کے بعد اس کا منگیتر مجرموں سے لڑنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرتا ہے، سی آئی اے اہلکار کو خصوصی ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ڈیلن او برین، مائیکل کیٹن، ثنا لیتھن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔۔
یہ فلم لائنز گیٹ کے بینر تلے15ستمبر کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی.