سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے عوام کے حقوق کا تحافظ کرے، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو سپریم کورٹ عوام کی بنیاد حکومت کا امین ہے، سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے عوام کے حقوق کا تحافظ کرے، بیرسٹر گوہرآئین نے اس ملک کو جوڑے رکھا ہے، آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء نے عظیم قربانی دی ہے، عدلیہ کو جب بھی تقسیم کرنے کی کوشش ہوئی وکلاء باہر آے ہیں، جو آئینی ترمیم کی جارہی وہ غیر آئینی ہے، آئین کی سربلندی چاہتے ہیں، پورے ملک کو کنٹینرستان بنادیا گیا ہے ہم ثابت کرنا چاہتے ہیں پُر امن ہیں ہم، بیرسٹر گوہر