آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار فل سالٹ دوسرے اور تلک ورما کی تیسری پوزیشن سوریاکمار یادیو کی چوتھی اور بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار