وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر اظہار افسوس وزیراعظم کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت وزیراعظم کی مرحوم کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا ایڈمرل یسطور الحق ملک کی ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، وزیراعظم