وزیراعلیٰ کے پی پہلے پاکستانی ہیں پھرکسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں :محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو کسی کو املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے ہم نے اپنے غیر ملکی مہمانوں کی سیکورٹی کیلئے انتظامات کیے ہیں اسلام آباد کے شہریوں سےتکلیف پر معذرت خواہ ہیں احتجاج کرنے والے ہوش کے ناخن لیں مہمانوں کو یہ احساس دلانا ہےکہ آپ ایک محفوظ ملک میں آرہےہیں وزیراعلیٰ کے پی کو سوچنا چاہیےکیا اورکیوں کررہےہیں، وزیراعلیٰ کے پی پہلے پاکستانی ہیں پھرکسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں