ضلع کرم میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہونے ہرانٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال
ضلع کرم میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو بحال کر دیا گیا تا ہم سڑکیں تحال بند ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاراچنار شہراہ سمیت آمدورفت کے دیگر راستے بدستور بند ہیں ، جس کی وجہ سے شہری مسائل کا شکار ہیں۔ شہریوں کو اشیائے خورونوش اور ادویات سمیت پٹرول کی قلت کا سامنا ہے،ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے کہا کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے پیش آنے والے مسائل کو بھر پور حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔