Waqt News
Wednesday | February 24, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بلوچستان میں پاک بحریہ کا آپریشن، 2 ارب روپے کی 700 کلو منشیات برآمد
  • فیصل آباد: تیز رفتار ٹرک کی موٹر سا ئیکل لو ڈر رکشہ کو ٹکر 2افراد جاں بحق 1شدید زخمی
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی: 4 کشمیری حریت پسند نوجوان شہید
  • لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پرسندھ ہائیکورٹ برہم ،آئی جی سندھ طلب 
  • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ
  • وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
  • سیف اللہ ابڑو اور رئوف صدیقی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور 
  • کورونا وائرس:پاکستان بھر میں مزید50افراد چل بسے 
  • مسجد اقصیٰ کو اپریل میں نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلان
  • مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
  • ملک پارلیمانی جمہوریت سے کسی دوسرے نظام میں تبدیلی کا متحمل نہیں ہوسکتا: صدرمملکت
  • وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کے وعدے کی تکمیل کیلئے سرگرم
  • کورونا وائرس: امریکہ اور بھارت میں ہلاکتوں کا سلسلہ نا تھم سکا
  • مصر کی روس سے لڑاکا طیاروں کی ڈیل سے امریکہ پریشان
  • وزیر اعلی عثمان بزدار کی سیکرٹریز کو ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کی ہدایت
  • اسرائیل کی لبنان اور لبنانی قوم کو دھمکیاں
  • دس ممالک کے مسافروں پر پابندی عائد
  • بھارت: متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان
  • 49 سالہ خاتون کے یہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
  • نیب نے براڈشیٹ کا ریکارڈ انکوائری کمیشن کو فراہم کردیا
  • سرفراز احمد میچ کے دوران باربار شدید غصے میں کیوں آۓ ؟
  • براڈشیٹ کی شریف خاندان کو 45 لاکھ روپے کی ادائیگی
  • پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے کے خلاف اپیل مسترد
  • کرپشن پکڑنے گئے تھے 45 لاکھ دے کر جان چھڑوائی: مریم نواز
  • پی ایس ایل6: پشاور زلمی نےملتان سلطانزسے میچ چھین لیا، ملتان سلطانز کوسنسنی خیز شکست سے دوچارکردیا
  • شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے دہشتگرد حسن سجناں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
  • پی ایس ایل6: 194رنز کے ہدف میں پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
  • پی ایس ایل6: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کے خلاف بڑا سکور، پشاور زلمی کو جیت کے لیے194کا ہدف
  • سی پیک کے ذریعے اقتصادی روابط وسط ایشیا، سری لنکا تک بڑھائے جاسکتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان
  • پی ایس ایل 6:  ملتان سلطان کی پشاورزلمی کے خلاف بیٹنگ ، ملتان سلطان نےاب تک2  وکٹوں کے نقصان پر 100 بنا لیے

کنگ آف میلوڈی استاد راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے

Dec 09, 2014 | 18:02 6:02 PM, December 09, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
کنگ آف میلوڈی استاد راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے
لازوال گیتوں کے خالق استاد راحت فتح علی خاں زندگی کی چالیسویں بہار میں داخل ہوگئے ہیں، راحت فتح علی خان فیصل آباد میں نو دسمبر 1974ء کو پیداہوئے،، وہ ایک پاکستانی موسیقار اور گلوکار ہیں،، کلاسیکی موسیقی اور قوالی کے فن میں انھوں نے اپنے چچا نصرت فتح علی خان سے تربیت حاصل کی تھی راحت فتح علی خان بنیادی طور پر پنجابی قوالی کے ایک گلوکار ہیں،، وہ استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں،قوالی کے علاوہ بھی وہ ،غزل اور ہلکی پھلکی موسیقی گاتے ہیںراحت فتح علیخان نے بے شمار قوالیں گائیں جن تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی ،یہ جوہلکا ہلکا سرور اور دیگرشامل ہے،انھوں نے کلام اقبال بھی گایا۔۔۔را حت فتح علی حان کے مشہورگانوں میں میں تینوں سمجھاواں کی، ضروری تھا ،آس پاس خدا،کوئی میرے دل دا حال۔عشق دیوانگی سرفہرست ہیں راحت فتح علی خان بڑے پیمانے پر پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کا دورہ کرکے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں،

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان کا کہنا ہے کہ ...

    Dec 09, 2014 | 19:22
  • کنگ آف میلوڈی استاد راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے

    Dec 09, 2014 | 18:02
  • لاہورمیں تحریک انصاف کے کارکن کی غائبانہ نمازجنازہ ...

    Dec 09, 2014 | 18:37
  • پنجاب کے سابق وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ...

    Dec 09, 2014 | 18:15
متعلقہ خبریں
  • فتح جنگ'ٹریلر اور بس میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    Feb 18, 2021 | 11:05
  • وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن میں فتح کیلئے مدد مانگ لی

    Feb 19, 2021 | 11:51
  • گزشتہ3 برس سے زائد کےعرصے میں بدعنوان عناصر سے 487 ارب ...

    Jan 26, 2021 | 19:10
  • بدعنوانی کی جڑیں ملک میں اس قدر گہری ہیں کہ محض ڈھائی ...

    Jan 29, 2021 | 21:42
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group