جنگل کی سیر کونکلی فیملی مصیبت میں پھنس گئی،

ہدایتکار سٹیون سی ملر کی اس فلم کی کہانی ایسے باپ بیٹے سے متعلق ہے جو جنگل کی سیر کے دوران پولیس افسر کے قتل کے چشم دید گواہ بن جاتے ہیں۔پولیس افسر کے قاتل اوربینک ڈکیتی کے مجرم بچے کو اغوا کرکے اس کے باپ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔تھرلر فلم میں بروس ولز، ہائڈن کرسٹنسن، گیتھن اینتھنی، میگی ایویلا اورشارلٹ کرک اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
ایکشن اور تھرل کے مناظر سے بھرپور فلم"فرسٹ کل" آئندہ ماہ اکیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔